- ● یہ ہومیوپیتھی میں معدے کی تیزابیت، کھٹی ڈکاروں (Sour belching) اور کھٹی الٹی کی اولین اور اہم ترین دوا ہے۔
- ● مریض کے معدے میں اتنی شدید تیزابیت بنتی ہے کہ کھائی ہوئی چیزیں کھٹی ہو جاتی ہیں اور ماتھے میں درد شروع ہو جاتا ہے۔
- ● رات کو سوتے وقت حلق میں تیزابیت کا اوپر آنا (Acid reflux)۔
- ● پیشاب گرم اور تیزابی