- ● یہ شدید ترین ہیضہ (Cholera) کی بہترین دوا ہے۔
- ● اس کی علامات میں فوارے کی طرح پانی جیسے دست اور قے، پیٹ میں شدید گڑگڑاہٹ کی آوازیں (جیسے بوتل سے پانی بہنے کی آواز ہو - Rumbling like water from a bottle in abdomen) شامل ہیں۔
- ● دست اور قے اتنی تیزی سے آتے ہیں کہ مریض نڈھال ہو کر کولپس (Collapse) ہو جاتا ہے۔
- ● مریض کا پورا جسم برف کی طرح ٹھنڈا ہو جاتا ہے