- ● یہ دوا باری کے بخار (Intermittent fever)، رات کو بکثرت پسینے (Severe night sweats) اور جگر کی خرابی کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو شام کے وقت شدید سردی محسوس ہوتی ہے اور رات کو جسم سے گرم اور بدبودار پسینہ آتا ہے جس کے نتیجے میں شدید نقاہت ہو جاتی ہے۔
- ● منہ میں کڑواہٹ محسوس ہونا