- ● یہ دوا باری کے بخار (Intermittent fever)، رات کے کثرت سے بہنے والے پسینے (Severe night sweats) اور جگر کی خرابی کی بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو شام کے وقت شدید سردی لگتی ہے اور رات کو جسم سے گرم بدبودار پسینہ بہتا ہے جس سے شدید نقاہت ہو جاتی ہے۔
- ● منہ کا ذائقہ کڑوا ہونا
