- ● معدے کی شدید جلن، قے (Vomiting) اور ہیضے کی سی تکالیف کے لیے ایک لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض پانی پیتے ہی فوراً قے کر دیتا ہے (Vomiting immediately after drinking water)؛ تاہم کھانا کچھ دیر پیٹ میں رک جاتا ہے۔
- ● معدے میں ایسی شدید جلن محسوس ہوتی ہے جیسے آگ لگی ہو۔
- ● مریض تنہا بالکل نہیں رہ سکتا اور بچوں کی طرح دوسروں کا ہاتھ تھامے رہتا ہے