- ● یہ دوا بچوں اور بوڑھوں دونوں کے لیے بہت مفید ہے جو جسمانی یا ذہنی طور پر کمزور ہوں۔
- ● بچے جن کی نشوونما رک گئی ہو، چلنا بولنا دیر سے سیکھیں، اور بوڑھے جو بچپنے جیسی حرکتیں کریں (Dementia)۔
- ● غدود (Glands)، خاص طور پر ٹانسلز کے بار بار سوجنے کی بہترین دوا ہے۔
- ● سردی بہت جلدی لگتی ہے
