- ● یہ دوا شدید زکام، جس میں ناک سے تیزابی اور جلن پیدا کرنے والی رطوبت خارج ہو، آواز کا بیٹھ جانا (Hoarseness) اور ناک میں مسلسل خارش و جلن کے لیے ایک بہترین اور مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض کی ناک سے تیزابی پانی اس قدر بہتا ہے کہ نتھنوں کی جلد چھل جاتی ہے اور مریض بار بار ناک کو کریدتا رہتا ہے حتیٰ کہ اس سے خون بہنے لگتا ہے۔
- ● حلق میں شدید کچا پن، دکھن اور جلن محسوس ہوتی ہے۔
- ● غدودوں کی سوجن بھی موجود ہوتی ہے