- ● مثانے کی شدید سوزش، اور پیشاب کے بعد مثانے میں شدید درد اور بھاری پن کا احساس (Severe bladder pain after urinating)، یہ ان تمام علامات کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو یہ احساس ہوتا ہے کہ پیشاب کے باوجود مثانہ پوری طرح خالی نہیں ہوا، اور اسے بار بار پیشاب کی حاجت رہتی ہے۔
- ● بچوں کا بستر پر پیشاب کر دینا (Bedwetting in children)۔
- ● نیز پیشاب میں جلن اور پیپ کا اخراج