- ● یہ دوا پیشاب کی بندش (Urinary retention)، مثانے کی سوزش اور سینے پر شدید دباؤ کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض محسوس کرتا ہے کہ اس کا پیشاب مکمل طور پر رک گیا ہے اور مثانے میں بوجھ ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت شدید جلن اور چبھنے والا درد ہوتا ہے۔
- ● پنڈلیوں کی اکڑن اور سوجن