- ● یہ دوا پھیپھڑوں اور سینے میں شدید ٹھنڈک کے احساس (Cold feeling in chest) اور جسم کے سوراخوں سے بدبودار سیاہ خون کے اخراج کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو سانس لیتے وقت پھیپھڑوں میں برف جیسی ٹھنڈی ہوا محسوس ہوتی ہے۔
- ● کانوں سے بدبودار سیاہ پیپ کا اخراج۔
- ● نکسیر سے سیاہ خون کا اخراج۔
- ● سستی اور غنودگی کا رجحان