- ● خواتین میں بریسٹ کینسر (Breast cancer) اور شدید سوجن کے لیے ایک نہایت مؤثر ہومیوپیتھک دوا ہے۔
- ● چھاتی میں پتھر کی سی سختی اور اس میں شدید چبھنے والا اور ٹیس دار درد کا احساس ہونا جو بائیں کندھے اور بازو سے ہوتا ہوا نیچے انگلیوں تک پھیل جائے (Pain shoots down left arm)۔
- ● بائیں جانب کے غدود کا متورم ہونا۔
- ● جلد پر سرخ، خارش دار دانے اور نیلے نشانات کا ظاہر ہونا۔
- ● نوجوان لڑکیوں میں مرگی کے دورے پڑنا