- ● ہڈیوں کو توڑ دینے والے بخار (ڈینگی/انفلوئنزا) کے لیے ایک بہترین اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریض کو ایسے شدید درد کا احساس ہوتا ہے جیسے اس کی ہڈیاں ٹوٹ گئی ہوں یا انہیں شدید چوٹ پہنچی ہو۔
- ● (Severe bone-breaking pains) ہڈیوں میں ناقابل برداشت دکھن محسوس ہوتی ہے۔
- ● بخار میں شدید پیاس لگتی ہے اور ٹھنڈا پانی پینے کی خواہش ہوتی ہے۔
- ● بخار آنے سے پہلے شدید کپکپی طاری ہوتی ہے اور پسینہ نہیں آتا