- ● یہ دوا جلد پر ابھرنے والے پانی اور پیپ سے بھرے چھالوں کے ساتھ ساتھ شدید الرجی کے لیے بھی نہایت مؤثر ہے۔
- ● مریض کے چہرے اور ہاتھوں پر شدید جلن والے دانے نکل آتے ہیں جن سے پیلا پانی رِسنا شروع ہو جاتا ہے۔
- ● علاوہ ازیں، پٹھوں میں شدید اکڑن اور جوڑوں کا درد بھی اس کی علامات میں شامل ہیں