- ● یہ دوا چہرے کے کیل مہاسوں (Acne)، جلد پر ابھرنے والے سرخ دانوں اور بینائی کے دھندلے پن کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے چہرے پر پیپ والے بڑے دانے نمودار ہوتے ہیں جو داغ چھوڑ جاتے ہیں۔
- ● یہ دوا شوگر کی زیادتی (ذیابیطس) کے ایسے مریضوں کے لیے بھی مفید ہے جنہیں بہت زیادہ پیاس محسوس ہوتی ہے