- ● یہ دوا بچوں کے سر میں پانی بھر جانے (Hydrocephalus)، شدید دماغی سستی (Extreme dullness) اور ہوش کے مفقود ہو جانے جیسے عوارض میں ایک موثر دوا ہے۔
- ● مریض مکمل خاموشی سے لیٹا رہتا ہے اور سوالات کے جواب دینے میں بہت دیر لگاتا ہے۔
- ● جسمانی اعضاء کی غیر ارادی حرکات۔
- ● پیشاب کا رنگ گہرا سرخ، چائے کی مانند ہوتا ہے