- ● یہ دوا اعصابی ہیجان، ہسٹریا اور بہتے پانی سے خوف کے لیے ایک نہایت مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض جیسے ہی بہتے پانی کی آواز سنتا ہے یا چمکدار روشنی دیکھتا ہے، اس کے گلے میں شدید اعصابی کھنچاؤ شروع ہو جاتا ہے۔
- ● کتے کے کاٹنے کے مضر اثرات اور شدید وہم کا غلبہ۔
- ● غدود کا سوج کر سخت ہو جانا