- ● خواتین میں رحم کی رسولیوں (Uterine Fibroids)، حیض میں تاخیر (Delayed menses) اور زچگی کے بعد رک جانے والی آنول (Retained placenta) کو خارج کرنے میں ایک بہترین اور لاجواب دوا ہے۔
- ● مریضہ اپنے پیٹ پر بوجھ محسوس کرتی ہے اور اسے رحم کے بوجھل پن یا نیچے سرکنے کا مستقل احساس رہتا ہے۔
- ● حیض کا دیر سے اور انتہائی کم مقدار میں آنا