- ● دل کے امراض کے لیے ایک اہم دوا ہے۔
- ● اس کی سب سے نمایاں اور بنیادی علامت یہ ہے کہ مریض کو ایسا محسوس ہوتا ہے جیسے اس کے دل کو لوہے کے ایک مضبوط شکنجے یا پٹی سے جکڑ دیا گیا ہے جو دھیرے دھیرے تنگ ہوتا جا رہا ہے (Sensation of iron band constricting heart)۔
- ● دل کے مقام پر شدید چبھنے والا اور ٹیسوں بھرا درد ہوتا ہے۔
- ● سانس کی شدید تنگی پائی جاتی ہے۔
- ● نکسیر پھوٹتی ہے اور جسم کے ہر سوراخ سے سیاہ خون کا اخراج ہوتا ہے