- ● یہ دوا معدے کی شدید جلن، متلی، قے اور جسمانی نقاہت میں انتہائی مؤثر ثابت ہوتی ہے۔
- ● مریض کے معدے میں اس قدر شدید جلن محسوس ہوتی ہے گویا گرم انگارہ رکھا گیا ہو۔
- ● مریض کو کھٹی، پیلی اور بدبودار قے آتی ہے۔
- ● شدید بھوک لگنے کے باوجود مریض دبلے پن کا شکار رہتا ہے۔
- ● مریض کو سردی سے شدید حساسیت ہوتی ہے