- ● چہرے کے فالج (Facial paralysisLoss of voluntary muscle functionThe loss of the ability to move (and sometimes to feel anything) in part or most of the body.)، شدید تیزابی قے اور کینسر جیسی بدہضمی کی یہ بہترین دوا ہے۔
- ● مریضہ کا چہرہ ایک طرف مڑ جاتا ہے اور اسے بولنے یا نگلنے میں شدید دشواری ہوتی ہے۔
- ● معدے میں شدید جلن محسوس ہوتی ہے، گویا تیزاب بھر گیا ہو، اور سیاہ رنگ کی قے آتی ہے (Black vomit)۔
- ● اسے شدید جسمانی نقاہت اور سردی بھی محسوس ہوتی ہے