- ● پیشاب کی نالی کی سوزش (Urethritis) اور سوزاک (Gonorrhea) کے لیے ایک بہترین اور بے مثال دوا۔
- ● پیشاب کی نالی میں اتنی شدید جلن ہوتی ہے کہ مریض رگڑ سے بچنے کے لیے اپنی ٹانگیں کھول کر چلتا ہے۔
- ● پیشاب کے راستے سے پیلے یا سبز رنگ کے بدبودار مواد کا اخراج۔
- ● پیشاب کرنے کے بعد مثانے میں چبھتا ہوا درد