- ● دماغی خیالات، وہموں، اور وقت و فاصلے کے غیر معمولی طور پر بڑھ جانے کے احساس (Exaggeration of time and space) کے لیے ایک اہم دوا۔
- ● مریض کو محسوس ہوتا ہے کہ چند سیکنڈ سالوں پر محیط ہیں اور چند قدم میلوں جتنے طویل لگتے ہیں (Seconds seem like years)۔
- ● مریض ہر وقت خیالی پلاؤ بناتا ہے اور بلاوجہ ہنستا رہتا ہے۔
- ● سر میں ہلکا پن اور اعصابی تھکن