- ● پیشاب کی نالی میں شدید ترین جلن اور درد کی خاص دوا ہے۔
- ● پیشاب کرنے سے پہلے، دورانِ پیشاب اور بعد از پیشاب شدید کاٹنے والی اور جلن دار تکلیف محسوس ہونا (Tearing, burning pain in urinary tract)۔
- ● مریض کو ہر وقت پیشاب کی شدید حاجت محسوس ہوتی ہے، لیکن صرف چند قطرے انتہائی جلن کے ساتھ خارج ہوتے ہیں۔
- ● پانی کی آواز سننے یا پانی دیکھنے سے علامات میں شدت آ جانا۔
- ● جلد پر جلنے یا جھلسنے کے باعث بننے والے پانی بھرے آبلوں (Burns and scalds) کے لیے بہترین دوا ہے