- ● یہ دوا شوگر (ذیابیطس) اور خون میں شکر کی مقدار کو کم کرنے کے لیے ایک بہترین ہومیوپیتھک دوا ہے۔
- ● مریض کو بار بار پیشاب آتا ہے اور شدید پیاس لگتی ہے۔
- ● فوری جسمانی نقاہت کا احساس ہوتا ہے اور وزن تیزی سے کم ہوتا ہے۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے