- ● یہ دوا مثانے اور پیشاب کی نالی کی شدید سوزش (Urethritis)، پیشاب کی نالی سے پیپ دار رطوبت کے کثرت سے اخراج اور گردے کے درد کے لیے ایک بہترین علاج ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت مثانے میں اتنی جلن ہوتی ہے کہ مریض چیخ اٹھتا ہے۔
- ● پیشاب گدلا اور پیپ آلود ہوتا ہے۔
- ● جلد پر سرخ الرجی کے دانے ظاہر ہوتے ہیں