- ● یہ دوا جوڑوں کے شدید درد (GoutArthritis with severe joint pain and swellingA disease in which defective metabolism of uric acid causes arthritis, especially in the smaller joints of the feet.)، پیریوسٹائٹس (Periostitis)، اور معدے کی شدید جلن کی ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے جوڑ اس قدر سوج جاتے ہیں کہ دیگر ادویات بے اثر رہتی ہیں۔
- ● مریض کو کھانے کی بو سے کراہت محسوس ہوتی ہے۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے