- ● یہ دوا پیشاب کی نالی کی سوزش، پیشاب کی نالی میں تنگی (Urinary stricture) اور جلد پر ظاہر ہونے والے شدید خارش والے دانوں کی بہترین دوا ہے۔
- ● پیشاب کرتے وقت مثانے میں اس قدر جلن محسوس ہوتی ہے کہ مریض درد کی شدت سے چیخ اٹھتا ہے۔
- ● پیشاب قطرہ قطرہ آتا ہے اور اس میں خون بھی شامل ہوتا ہے