- ● یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت درد اور شدید اعصابی ٹیسوں (Severe Neuralgias) کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو دانتوں اور ہڈیوں میں اس قدر شدید ٹیسیں اٹھتی ہیں کہ وہ بے تابی سے اپنا سر تھام لیتا ہے۔
- ● پٹھوں میں شدید اکڑن اور سستی بھی محسوس ہوتی ہے۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے