- ● یہ دوا بچوں کے دانت نکلنے کی تکالیف، نزلہ زکام اور مٹیالے رنگ کے اسہال (Sinusitis and diarrheaFrequent, loose, and watery stoolsA state of having three or more loose or liquid bowel movements per day.) کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے ماتھے میں نزلے کا شدید دباؤ رہتا ہے، جس کے باعث ماتھے پر مستقل سوجن اور دکھن محسوس ہوتی ہے۔
- ● مریض کو قبض اور اسہال (دست) باری باری آتے ہیں۔
- ● اسی طرح پیشاب بھی مقدار میں زیادہ آتا ہے