- ● یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت کے درد اور اعصابی ٹیسوں والے شدید درد (Severe neuralgias) کے لیے نہایت مفید ہے۔
- ● مریض کے دانتوں اور ہڈیوں میں اتنی شدید ٹیسیں اٹھتی ہیں کہ وہ درد کی شدت سے سر پکڑ کر بیٹھ جاتا ہے۔
- ● پٹھوں میں شدید اکڑن اور سستی کا احساس رہتا ہے۔
- ● مریض کو سردی سے شدید حساسیت ہوتی ہے