- ● یہ دوا ان امراض میں مؤثر ہے جہاں جسم سے خارج ہونے والی رطوبتیں (مثلاً پیشاب، پسینہ، حیض، اور لیکوریا) بہت تیز، بدبودار اور جلن دار ہوں جو جلد پر خراش یا زخم پیدا کر دیں۔
- ● دانت نکلتے ہی کالے ہو کر گلنے سڑنے لگتے ہیں، خصوصاً بچوں میں۔
- ● یہ پیپ اور سڑاند والی حالتوں میں ایک اولین دوا ہے