- ● ہومیوپیتھی میں اسے دل کے اہم ترین ٹانک (Heart Tonic) میں شمار کیا جاتا ہے۔
- ● یہ دل کے پٹھوں (عضلات) کو تقویت بخشنے، شریانوں میں خون کی گردش کو بہتر بنانے، بلڈ پریشر کو متوازن رکھنے اور دل کے والوز کے مختلف امراض کے لیے ایک بے مثال دوا ہے۔
- ● معمولی محنت سے ہی مریض کی سانس پھول جاتی ہے اور اسے دل کے مقام پر گھٹن محسوس ہوتی ہے۔
- ● نبض انتہائی کمزور، تیز اور بے ترتیب ہوتی ہے