- ● یہ دوا ایسے موٹے، بوڑھے اور کمزور افراد کے لیے ہے جنہیں سردی بہت زیادہ محسوس ہوتی ہو اور جو پیٹ میں گیس، دمہ اور کمر درد جیسے عوارض میں مبتلا ہوں۔
- ● ہر تکلیف، خاص طور پر دمہ، رات کے تقریباً 3 بجے شدت اختیار کر لیتی ہے۔
- ● آنکھوں کی بالائی پلکوں میں پانی بھرا ورم (تھیلیاں) اس کی ایک نمایاں علامت ہے