- ● ہومیوپیتھک میں زخموں کو مندمل کرنے اور جراثیم کش (Antiseptic) خصوصیات کی حامل یہ ایک اہم ترین دوا ہے۔
- ● یہ کسی بھی کھلے زخم، کٹ، پھٹنے والے زخم یا آپریشن کے بعد کے زخموں کو تیزی سے بھرنے، پیپ پڑنے (Suppuration) اور انفیکشن سے بچانے میں حیرت انگیز اثرات رکھتی ہے۔
- ● یہ دوا زخموں کے نشانات (Scars) بننے سے روکتی ہے اور نئے صحت مند خلیات کی افزائش کو فروغ دیتی ہے۔
- ● یہ درد میں کمی لاتی ہے اور کسی بھی جراحی (Surgery) کے بعد اس کا استعمال جادوئی اثرات کا حامل ہوتا ہے