- ● جگر کے سکڑاؤ (Cirrhosis of liver)، یرقان (JaundiceYellowing of the skin and eyes from bile pigmentA medical condition with yellowing of the skin or whites of the eyes, arising from excess of the pigment bilirubin.) اور پنڈلیوں کی پھولی ہوئی رگوں (Varicose veins) کے لیے ایک مؤثر دوا۔
- ● جگر کے مقام پر شدید درد اور بھاری پن کا احساس، جو بائیں کروٹ لیٹنے سے ناقابلِ برداشت ہو جائے۔
- ● منہ کا کڑوا ذائقہ اور پتے کی پتھری کا درد۔
- ● بواسیر، جس میں مسے انتہائی دردناک ہوں اور خون بہتا ہو۔
- ● چائے کی رنگت کا گہرا پیشاب