- ● یہ دوا ہڈیوں کے شدید درد، دانت درد اور شدید اعصابی درد (Severe neuralgias) کی ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو دانتوں اور ہڈیوں میں اتنی شدید ٹیسیں اٹھتی ہیں کہ وہ سر پکڑ کر بیٹھنے پر مجبور ہو جاتا ہے۔
- ● پٹھوں میں شدید اکڑن اور سستی کا احساس ہوتا ہے۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے