- ● تمباکو نوشی کی بے پناہ طلب اور ہڈیوں میں دیرینہ درد کے لیے بہترین دوا۔
- ● مریض کو ایسا احساس ہوتا ہے جیسے اس کے جسم کے اعضاء ایک دوسرے سے الگ ہو گئے ہوں (Sensation as if parts of body are separated)۔
- ● رات کے وقت ہڈیوں میں چبھن والا اور ٹیس دار درد۔
- ● سانس سے شدید بدبو آنا۔
- ● رال کا کثرت سے بہنا