- ● کالی کھانسی (Whooping cough) اور شدید تشنجی کھانسی کے دوروں کے لیے یہ ایک اہم ترین اور بے مثال دوا ہے۔
- ● کھانسی کا دورہ اس قدر شدید ہوتا ہے کہ مریض کا سانس رک جاتا ہے، چہرہ نیلا پڑ جاتا ہے اور اسے قے ہو جاتی ہے (Cough with vomiting and blue face)۔
- ● جیسے ہی مریض کا سر بستر پر لگتا ہے کھانسی شروع ہو جاتی ہے۔
- ● آواز بیٹھ جانا اور پھیپھڑوں کی شدید کمزوری