- ● یہ دوا جگر کے دیرینہ امراض، پتے کی سوزش، اور پیٹ کے کیڑوں (Worms) کے لیے ایک مؤثر دوا ہے۔
- ● مریض کو پسلیوں کے دائیں جانب مسلسل سوزش اور درد محسوس ہوتا ہے جو کھانا کھانے کے بعد بڑھ جاتا ہے۔
- ● اس کے علاوہ، پیٹ میں شدید گیس کا بننا اور بچوں کا دانت پیسنا بھی اس دوا کے لیے اہم علامات ہیں