- ● یہ دوا تلی کے پرانے امراض، پیٹ میں گیس، اور قے و دست کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو بائیں پسلی کے نیچے مسلسل سوئیوں جیسا چبھنے والا درد رہتا ہے جو کھانا کھانے کے بعد بڑھ جاتا ہے۔
- ● پیٹ کا شدید اپھارہ اور پیٹ میں گیس کی گڑگڑاہٹ ہوتی ہے۔
- ● ہاضمہ انتہائی کمزور ہو جاتا ہے