- ● یہ دوا شریانوں کی سختی (Arteriosclerosis)، سوجے ہوئے غدود کا پتھر کی طرح سخت ہو جانا، اور فالج کی سی ڈھیلی ڈھالی کیفیت کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کے غدود اتنے سخت ہو جاتے ہیں کہ ان پر کسی دوا کا اثر نہیں ہوتا۔
- ● ٹانگوں کا فالج۔
- ● پیشاب میں یوریا اور البومین کا اخراج۔
- ● مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے