- ● مغرور، متکبر اور اپنے آپ کو دوسروں سے برتر سمجھنے والے مریضوں کے لیے اعصابی دوا۔
- ● مریضہ کو محسوس ہوتا ہے کہ وہ بہت بڑی ہے اور ارد گرد کی تمام اشیاء اور لوگ اسے چھوٹے نظر آتے ہیں۔
- ● جنسی اعضاء میں غیر معمولی اور شدید حساسیت جس کے باعث جماع ناممکن ہو جائے۔
- ● جسم میں سُن پن