- ● یہ دوا ان مریضوں کے لیے بہترین ہے جو دائمی اور سخت قبض کا شکار ہوں، خاص طور پر جب پاخانہ گول گولیوں کی طرح سخت ہو اور مقعد پر ریزہ ریزہ ہو جائے (Stool crumbles at verge of anus)۔
- ● جگر کا بڑھ جانا (Enlargement of liver) جس کے ساتھ پیٹ پھولا ہوا ہو۔
- ● دانتوں کا دیر سے نکلنا اور دانت درد بھی اس دوا کے دائرہ علاج میں شامل ہیں۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے