- ● شدید دھڑکن والا سر درد (Congestive Headache) جو ناک سے خون بہنے (Nosebleed) پر فوراً ٹھیک ہو جائے (Headache relieved by nosebleed)۔
- ● درد کے باعث مریض کا چہرہ تمتمایا ہوا اور چمکتا ہوا سرخ ہو جاتا ہے۔
- ● بلند فشار خون۔
- ● اعصابی گھبراہٹ اور مرگی کے دورے پڑتے ہیں۔
- ● مریض کو کھلی ہوا میں آرام ملتا ہے