- ● یہ دوا ہسٹریا (Hysteria)، اچانک غشی (Fainting) اور اعصاب کے شدید کھچاؤ کے لیے ایک اہم دوا ہے۔
- ● مریضہ معمولی باتوں پر بھی گھبرا کر بے ہوش ہو جاتی ہے، بالخصوص جب اسے غصہ دلایا جائے۔
- ● جسم کے مختلف حصوں میں برف جیسی ٹھنڈک کا احساس ہوتا ہے، مگر مریض ٹھنڈی ہوا پسند کرتا ہے۔
- ● حلق میں گولا پھنسا محسوس ہوتا ہے