- ● حمل کے دوران صبح کی متلی اور قے (Morning sickness of pregnancy) اور ذیابیطس (Diabetes) کے لیے ایک بہترین اور مؤثر دوا۔
- ● جب مریضہ صبح بستر سے اٹھتی ہے، تو اسے شدید متلی اور پانی جیسی قے ہوتی ہے جس میں کچھ کھانے سے عارضی افاقہ ہوتا ہے (Nausea better by eating)۔
- ● ایسی ذیابیطس جس میں کثرت سے پیشاب آئے اور شدید پیاس لگے