- ● آنکھوں کی کمزوری، نظر کی دھندلاہٹ، اور پتلیوں کے سکڑاؤ (Contraction of pupils) کے لیے ایک مؤثر اور بے مثال دوا ہے۔
- ● یہ بصارت کو تیز کرتی ہے، اور معمولی مطالعہ یا تھوڑی دیر پڑھنے سے آنکھوں میں ہونے والے درد، چبھن اور تھکن (Eyestrain) کو دور کرتی ہے۔
- ● اس کے علاوہ، یہ فالج نما کمزوری میں بھی مفید ہے جہاں مریض سستی اور غنودگی محسوس کرتا ہے