- ● سخت اور سوجے ہوئے غدود (Glandular swellings)، خواتین میں رحم کے نچلے حصے پر شدید دباؤ کا احساس، اور گردے کے امراض کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● مریض کو یہ محسوس ہوتا ہے کہ اس کے غدود پتھر کی طرح سخت ہو کر سوج گئے ہیں۔
- ● شدید بھوک کے باوجود دبلا پتلا رہنا۔
- ● پیشاب کی نالی میں جلن اور درد