- ● یہ ہومیوپیتھی میں موٹاپے (Obesity) کو کم کرنے اور تھائرائڈ غدود کے بڑھ جانے (Goitre) کے علاج کے لیے ایک بہترین دوا ہے۔
- ● یہ جسم کی چربی کو پگھلانے اور میٹابولزم کو تیز کرنے والی سرِفہرست دوا ہے۔
- ● مریض کا نظام ہاضمہ مستقل سستی کا شکار رہتا ہے، پیٹ میں شدید گیس بننے کی شکایت ہوتی ہے، اور اسے دائمی قبض بھی رہتی ہے