- ● یہ دوا ہومیوپیتھی میں مقررہ وقت پر ٹھیک بار بار آنے والے اعصابی دردوں (Neuralgias at exact same hour) اور ملیریا کے لیے ایک اہم دوا ہے۔
- ● مریض کا درد دائیں یا بائیں ماتھے میں روزانہ ٹھیک ایک ہی وقت پر شروع ہوتا ہے (Symptoms return at exact same hour)۔
- ● مرطوب اور گرم موسم کے مضر اثرات سے پیدا ہونے والی شکایات میں بھی یہ دوا مفید ہے۔
- ● مریض سردی سے انتہائی حساس ہوتا ہے